ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہند۔ میانمار سرحد پر زلزلے کاتیزجھٹکا

ہند۔ میانمار سرحد پر زلزلے کاتیزجھٹکا

Sun, 07 Jan 2018 23:14:13    S.O. News Service

نئی دہلی،7؍جنوری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ہند۔ میانمار سرحد پر منی پور میں آج دوپہر بعد زلزلے کا تیز جھٹکامحسوس کیا گیا۔ زلزلے کی شدت ریکٹر پیمانے پر 6 بتائی گئی۔نیشنل سینٹر فار سرمالوجی کے مطابق زلزلہ12 بجکر 17 منٹ پر 35 کلومیٹر کی گہرائی میں محسوس کیا گیا۔اس کے مطابق زلزلہ کا مرکز میانمار کی سرحد پر منی پور میں تھا۔


Share: